بڑی شکست!پاکستان کتنے رنز سے انگلینڈ سے میچ ہارا؟ جانیے تفصیلات میں

ساؤتھمپٹن(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک)پاکستان کو 12رنز سے شکست‘فخر زمان کی سینچری بھی رائیگاں‘دوسرے ونڈ ے میں انگلینڈ فاتح‘تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3وکٹ کے نقصان پر373رنز بنائے جبکہ پاکستان مجموعی سکور پورا نہ کرسکی‘پاکستان نے 7وکٹوں کے نقصان پر 361رنز پر ڈھیڑ ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں