عائزہ خان بہت جلد بڑا دھماکہ کریں گی!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام) اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کچھ نیا لے کر آرہی ہیں اس کا اعلان انھوں نے سوشل میڈیا پر کردیا۔آئی ا ین پی کے مطابق فوٹوز اینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عائزہ نے اپنی تصاویر شیئر کیں۔ پرسکون اور مطمئن انداز میں بیٹھی عائزہ خان انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا جلد آرہا ہے، تاہم اس کی مزید تفصیلات ادکارہ نہیں دیں۔

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں