ڈگریوں کی عدم تصدیق پانچ ہزار اساتذہ ترقیوں سے محروم

لاہور (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈا ٹ کام) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے گریڈ 16 سے لیکر گریڈ 20 تک کے پانچ ہزار افسران کو تاحال ترقیاں نہ مل سکیں جس کی وجہ ترقیوں سے محروم رہنے والے اساتذہ کی ڈگریوں کی عدم تصدیق ہے اس حوالے سے محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ان اساتذہ کی ڈگریوں کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے تصدیق کا کام مکمل ہوجانے کے بعد ان اساتذہ کو بھی جلد ترقیوں سے نوازا جائے گا۔ Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں