چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان اجلاس میں شرکت کریں گے۔بی این پی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے سینئرترین جج جسٹس مامون رشید شیخ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے پر غور کیا جائے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان گزشتہ روز امریکہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں