پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ نیوز‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ائیر فورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلی سطح کا بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں