وفاقی بجٹ میں پرائیویٹ مزدور کی کم از کم تنخواہ کتنے روپے مقرر کردی گئی؟ جان کر ہر کوئی خوش ہو جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک)مالی سال 2019-20کے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 17ہزار 500روپے مقرر کردی گئی۔۔صباح نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ مزدور کی اجرت میں اضافے سے مزدور کی مشکلات میں کمی ہو گی اور حکومت کم سے کم اجرت کی دستیابی یقینی بنائے گی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں