ماہرہ خان، ثانیہ نشتر دنیا کی100بااثر خواتین میں شامل!

اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

آئی این پی کے مطابق منگل کو برطانوی نشریاتی ادارے نے سال 2020 کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کرد ی۔ اس فہرست میں پاکستان سے صرف دو خواتین جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

ان خواتین میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کے شامل ہیں

۔Sahafe.com

.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں