جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادی!

ٹوکیو(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کیتیزی سے پھیلنے پر یہ فیصلہ کیاگیا، پاکستان بھارت اور دیگرکئی ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر پابندیوں کااطلاق آج جمعرات سے ہوگا۔وزارت خارجہ جاپان کے طابق جاپان کے مستقل رہائشی، ورکنگ ویزا رکھنے والے غیر ملکی بھی داخل نہیں ہوسکیں گے، صرف جاپانی شہریوں کو جاپان میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں