بڑے ہسپتا ل کے ایمرجنسی وارڈ سے نومولود بچہ غائب‘ واقعہ کیسے پیش آیا؟ جانیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) لاہور میں ہسپتا ل کے ایمرجنسی وارڈ سے نومولود بچہ غائب ہو گیا۔صباح نیوز کے مطابق لاہور کے مناواں ہسپتا ل کی ایمرجنسی وارڈ سے نومولود بچہ غائب ہوگیا۔ ورثا نے ایمرجنسی وارڈ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھی مگر ہسپتا ل انتظامیہ نے ایک بچہ غائب کردیا۔واقعہ کے بعد مناواں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں