بڑا دھماکہ‘ کتنوں کی جان لے گیا؟

نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) نوشہرہ کے علاقے پبی میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔نوشہرہ میں پبی کے علاقے میں اہلخانہ کی جانب سے ناشتہ تیار کرنے کیلئے چولہا جلانے پر سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر ناقص میٹریل سے تیار کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں