ایف آئی اے پاکستان نے دو اہم شخصیات کی گرفتار کرلیا!

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈا ٹ کام) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)کے سابق سربراہ اعجاز ہارون اور ڈائریکٹر ایچ آر حنیف پٹھان کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افسران کی گرفتاری تحقیقات کے بعد عمل میں آئی اور انہیں اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق ایم ڈی پی آئی ایاعجاز ہارون اور حنیف پٹھان پر مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کا بھی الزام ہے

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں