ایف آئی اے نے ایک اور سیاسی رہنما کو حراست میں لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے سابئر کرائم نے نذیر چوہان کو کوٹ لکھپت جیل سے حراست میں لیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر شہزاد اکبر کیخلاف پوسٹ شیئر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں