اہم بڑی شحضیت عہدے سے فارغ!

ملتان(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)چیف ایگزیکٹو ملتان الیکٹرک پاور کمپنی انجینئر طاہر محمود کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔صباح نیوزکے مطابق چیف انجینئرعترت حسین کو چیف ایگزیکٹو میپکو کا عارضی چارج دے دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت زرتاج گل نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمنان کا اظہار کیا تھا‘Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں