احتساب عدالت لاہورنے زیر التوا پانچ ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا!

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) احتساب عدالت لاہورنے زیر التوا پانچ ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا،پنجاب رولر سپورٹ پروگرام میں کرپشن کے مرکزی ملزم نذیر احمد کو سزا سنا دی گئی۔آئی این پی کے مطابق عدالت نے پانچوں ریفرنسز میں 5سال سزا اور 8 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی،عدالت نے مجرم کی تمام منقولہ وغیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں