آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی…….بڑی ملاقات!

راولپنڈی(مانیٹرنگ نیوز‘صحافی ڈاٹ کام‘ ویب ڈیسک)انڈونیشیاء کے سفیر لوان سویودھی نے بدھ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور خطے کی سیکیورٹی اور دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائس آف ایشیا کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ اپنا بردارانہ تعلقاقت کو بہت اہمیت دیتا ہے جو مشترکہ مذہب اور مضبوط تاریخی اور ثقافتی رابطوں پر مبنی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں