8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ،1ملزم گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)سٹیل ٹاؤن کے علاقے میں آٹھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچی کو طبی امداد و میڈیکل ٹیسٹ کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں