نوشہرہ میں خون کی ہولی‘7افراد جان کی بازی ہارگئے‘خوفناک واقعہ کیسے پیش آیا؟ جانیے!

نوشہرہ(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے سپین کانڑے میں پانی کے ٹیوب ویل پر تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ تین زخمی ہو گئے، آئی این پی کے مطابق شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں