لاہور میں بنت حوا کی تذلیل کا ایک اور واقعہ، شوہر نے کھیلا اپنی ہی بیوی کے ساتھ شرمناک کھیل ‘جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور(مانیٹرنگ نیوز‘ صحافی ڈاٹ کام ‘ویب ڈیسک ) لاہور میں بنت حوا کی تذلیل کا ایک اور واقعہ، جسم فروشی سے انکار پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کاٹ دیئے۔ذرائع کے مطابق حوا کی ایک اور بیٹی شوہر کے ظلم کا شکار ہوگئی، اسلامپورہ میں شوہر نے شرمناک دھندے کیلئے دبئی جانے سے انکار پر بیوی مسرت کا سر مونڈ دیا، متاثرہ خاتو ن کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی کچھ روز قبل بھی لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا رقص کرنے سے انکار پر ظالم شوہر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ بیوی پر وحشیانہ تشدد کیا تھا اور سر کے بال کاٹ دیئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں