فیصل آباد کی اہم بڑی شخصیت کو کورونا نے دبوچ لیا!

فیصل آباد (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنرسٹی کو کوویڈ19نے دبوچ لیا رپورٹ پازیٹوآ گئی تفصیل کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی ایوب بخاری کا مخصوص علامات ظا ہر ہو نے کوویڈ19ٹیسٹ کروایا گیا رپورٹ پازیٹو آنے پر اے سی کوان کے سرکاری گھر مین کرونٹائن کر دیا گیا ایوب بخاری قرنطینہ مراکز پر زائرین اور تارکین وطن کے قیام کے لئے متحرک تھے دریں ثناء اسسٹنٹ کمشنر تاندلیاوالہ بھی کوویڈ 19کا شکار ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں