فیصل آباد‘ کیبل اپریٹر کا پراسرار قتل!

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈا ٹ کام)تھاہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ گھسیٹ پورہ اڈہ کے قریب کیبل اپریٹرکوپراسرارحالات میں فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔

صباح نیوز کے مطابق ریسکیوذرائع کے مطابق45سالہ آصف شفیق دکان پربیٹھاتھااس دوران نامعلو افرادنے دکان میں گھس کراسے قتل کردیااورخودموقع سے فرارہوگئے۔مقتول حق باہو ٹاؤن کارہائشی تھا

۔پولیس کے مطابق ملزموں کی شناخت اور قتل کی وجہ کاتعین مقتول کے لواحقین کی طرف سے ملنے والی درخواست کے بعدکیاجائے گا

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں