فیصل آباد پو لیس مقدمات کے 100فیصد چالان جمع کروا نے میں ناکام!

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد پو لیس مقدمات کے 100فیصد چالان جمع کروا نے میں ناکام گز شتہ 4سالوں میں 22ہزار 639مقد مات کے چا لان جمع نہیں ہو ئے‘آئی این پی کے مطا بق فیصل آباد پو لیس گز شتہ 4سالوں میں مختلف مقدمات چا لان جمع کروانے میں 100فیصد ناکام رہی 2017کے 2448اور 2018کے 2019کے 3488اور2020کے 12ہزار 891چا لان التوا کا شکار ایس ایچ او اور تفتیشی افسران کو بار بار یقین دہا نی کے با وجود چا لان جمع نہیں کروا ئے گئے چالان جمع کروانے کے لیے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوشن کا سٹی پو لیس افسر کو خط ذرائع کے مطا بق سٹی پو لیس افسر نے ٹاؤن ایس پیز کو تمام چالان فوری طور پر جمع کروانے کی ہدائت جا ری کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں