فیصل آباد میں کورونا کے مزید12مریض جاں بحق،50 نئے کیسز رپورٹ!

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد میں کورونا کے مزید12مریض جاں بحق ہوگئے۔صباح نیوزکے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں نئے 50مریض آنے سے مریضوں کی مجموعی تعداد 274 تک پہنچ گئی ہے جنہیں ہسپتال کی مختص 14وارڈز میں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے سپردکردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں