فیصل آباد میں کورونا کے مزید 7مریض جاں بحق

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد میں کورونا کے مزید 7مریض جاں بحق ہوگئے ہسپتال کی انتظامیہ نے مرنے والوں کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردیں۔ذرائع کے مطابق الائیڈ ہسپتال میں گزستہ 24گھنٹوں کے دوران مجموعی مریضوں کی تعداد252تک پہنچ گئی کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد99ہوگئی دوران علاج مرنے والوں میں دوکورونا کے کنفرم اور 5 مشتبہ مریض شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں