فیصل آباد میں کورونا پھر بے قابو‘ ایک ہی دن میں اتنے مریض جاں بحق کہ جان کر سب دہنگ رہ جائینگے

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد میں کورونا کے مزید 5 مشتبہ مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 102کنفرم اور 17مشتبہ مریض داخل ہونے والوں میں شامل ہیں جنہیں مختلف وارڈز میں طبی امداد جاری اس دوران 5مشتبہ مریض موت کی آغوش میں پہنچ گئے۔جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں کورونا کے کنفرم 12اور 17مشتبہ مریض زیرعلاج ہیں اس طرح 8اپریل سے اب تک کورونا کے کنفرم داخل مریضوں کی مجموعی تعداد 45ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں