فیصل آباد میں مقیم غیر ملکیوں کی سکیورٹی سخت کر نیکی ہدائت!

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد میں مقیم غیر ملکیوں کی سکیورٹی سخت کر نے کی ہدائت‘آئی این پی کے مطا بق آر پی او فیصل آباد نے تمام ٹاؤن ایس پیز کو ہدایات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ فیصل آباد میں مقیم 12ممالک کے 502شہری مختلف پرجیکٹس پر کام کر رہے ہیں تمام ٹاؤن ایس پیز اپنے اپنے علاقوں میں رہا ئش پذیر غیر ملکی با شندوں اور ان کی سا ئٹس پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنا ئیں سکیورٹی مین کو تا ہی کی ذمہ داری ایس پیز پر ؑائد ہو گی

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں