فیصل آباد میں خاتون پر تشدد کیخلاف وزیر اعلی عثمان بزدار کا بڑا ایکشن‘جان کر ہر کوئی توبہ توبہ کر اٹھیں گا

لاہور(مانیٹرنگ نیو‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-اے این این کے مطابق وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کاحکم ہوئے کہاکہ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے-وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے- وزیراعلیٰ کے نوٹس پر پولیس نے دو ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں