فیصل آباد‘ عیدالفطر قریب آتے ہی چوروں نے عید مہم شروع کردی‘دکانوں کے ساتھ چور مسجد کے خطیب کی موٹرسائیکل اوردو موبائل بھی لے آڑے

نوشہرہ (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)نوشہرہ عیدالفطر قریب آتے ہی چوری کی عید مہم شروع۔اکبرپورہ کڑوی بازار میں چوروں نے موبائل کمپیوٹر شاپ کے تالے توڈ کر لاکھوں روپے نقدی،لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل،UPSبیٹریاں،ممیوری کارڈز،یوایس بیز دوکان میں چھاڈوں پھیر دیا۔نوشہرہ کینٹ جامع مسجد تقوی مین بازار کے خطیب عالم دین کی نئی موٹرسائکل اور خطیب صاحب کے کمرے سے دو عدد موبائل مون چور لے آڑے۔نوشہرہ کلاں جی ٹی روڈ کابل رپور سبزی منڈی کے قریب نوجوان راہ گیر کو چھری دیکھا کر لوٹنے کی کوشش مذاحمت پر راہزنوں نے چھریوں کے وار مار کر نوجوان کو شدید زخمی کردیازخمی نوجوان بے ہوش ہوگیا راہزن زخمی نوجوان کو لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے بے ہوش نوجوان کو قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیاگیا پولیس کے مطابق نوجوان بے ہوش ہے شناخت نہ ہوسکی۔تھانہ نظام پور کے علاقے چارپانی میں زاکر شاہ ولد زیارت شاہ کے گھر کی چھت پر پانچ عدد شمسی توانائی کے لیے لگائیں شیشے نامعلوم چور تات گئے چوری کرلے لے گئے۔تھانہ نظام پور سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔صباح نیوزکے مطابق نوشہرہ عید الفطر قریب آتے ہی چوروں اور راہزنوں نے عید مہم زور و شور سے شروع شہری اور تاجران لوٹتے رہے۔بدآمنی کی نئی لہر عوام پرشان۔تھانہ اکبرپورہ کڑوی میں معروف تاجر محمد اعزاز ولد پرویز کی موبائل اینڈ کمپیوٹر شاپ میں رات گئے چوری کی واردات معروف تاجر محمد اعزاز کے مطابق صبح دوکان پر ائے تو دوکان کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے چور دوکان سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی،قیمتی کمپوٹرز،ہزاروں روپے مالیت کے موبائل فون،یو ایس بیز،UPSبمعہ بیٹرریز،ممیوری کارڈز،دوکان کا مکمل صفایا کردیاگیا۔تھانہ اکبرپور ہ میں زیردفعہPPC 454-380/34درج کرلی گئی ہے پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت ہوچکی ہے جلد گرفتارکرلیاجائیں گا۔نوشہرہ کینٹ جامع مسجد تقوی مین بازار صدر کے خطیب کی مسجد میں کھڑی نئی موٹرسائکل اور کمرے میں موجود دو عدد موبائل فون نامعلوم چور نماز ظہر کی ادایگی کے دوران لے آڑے تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس نے روپورٹ درج کرلی ہے پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد لے رہے ہیں مولانا صاحب کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ہم ہر ممکن کوشش ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے موٹرسائکل اور موبائل فون برآمد کرلیں۔نوشہرہ کلاں جی ٹی روڈ کابل رپور سبزی منڈی کے قریب نوجوان راہ گیر کو چھری دیکھا کر لوٹنے کی کوشش مذاحمت پر راہزنوں نے چھریوں کے وار مار کر نوجوان کو شدید زخمی کردیازخمی نوجوان بے ہوش ہوگیا راہزن زخمی نوجوان کو لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے بے ہوش نوجوان کو قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیاگیا پولیس کے مطابق نوجوان بے ہوش ہے شناخت نہ ہوسکی۔تھانہ نظام پور کے علاقے چارپانی میں زاکر شاہ ولد زیارت شاہ کے گھر کی چھت پر پانچ عدد شمسی توانائی کے لیے لگائیں شیشے نامعلوم چور تات گئے چوری کرلے لے گئے۔تھانہ نظام پور میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں