فیصل آبادکے سب سے بڑے ہسپتال میں متعدد ادویات نایاب ہو گئیں

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)فیصل آباد ڈویژن کے سب سے بڑے الائیڈٹیچنگ اسپتال میں متعدد ادویات نایاب ہو گئیں دور دراز سے آنے والے مجبور مریض پریشان چیک اپ کے بعد مہنگی ادویات مار کیٹ سے خردینے پر مجبور تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ڈویژن کے سب سے بڑے الائیڈ ٹیچنگ اسپتال میں کھانسی معدہ سمیت متعدد زندگی بچا نے والی ادویات نایاب ہو گئیں دور دراز سے چیک اپ کے لیے آنے والے غریب مجبور مریض چیک اپ کے مہنگی ادویات مارکیٹ سے خریدنے پر مجبور غیرب مریضوں نے لوا حقین نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اپیل کی کہ فوری طور پر سرکاری اسپتال میں ادویات فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ ہزاروں غریب اور مجبور مریض اس سہو لت سے مستفید ہو سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں