فیصل آباد‘کوویڈ19وائرس کے پھیلا ؤ میں شدت‘ مسا جد مدارس مزارات درباروں میں اعتکاف بیٹھنے پر پا بندی

فیصل آباد (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)کوویڈ19وائرس کے پھیلا ؤ میں شدت مسا جد مدارس مزارات درباروں میں اعتکاف بیٹھنے پر پا بندی‘آئی این پی کے مطا بق چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نے ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کو لکھے گئے مرا سلہ میں کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کوویڈ19تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کی شدت میں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے لہذااین سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں تمام مسا جد،مدارس،مزاراتاور درباروں کیاحاطہ میں اعتکاف بیٹھنے پر مکمل پا بندی ہو گی ضلعی ایڈمنسٹریٹر اس حکم نامے پر سختی سے عملدرآمد کروا ئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں