فیصل آبادمیں 4سالہ معصوم کلی درندگی کانشا نہ بن گئی

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)4سالہ معصوم کلی درندگی نشا نہ بن گئی گھریلو جھگڑے پر چچا نے 15دن کی معصوم کلی نا لے میں پھینک دی نعش برآمد ملزم گرفتار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تھانہ لنڈ یا والہ کے علاقہ میں 4سالہ معصوم کلی سکول سے گھر واپس آ رہی تھی کہ 2درندے اسے اٹھا کر قریبی مکان میں لے گئے اور مبینہ زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا ملزمان موقہ سے فرار آئی پنجاب پو لیس نوٹس لیتے ہو ئے آر پی او سے رپورٹ مانگ لی دوسرے واقعہ تاندلیانوالہ مین پیش آیا یہاں ظالم چچا نے معمولہ تلخ کلامی پر ماں کی گود اجاڑ دی اپنی سگھی 15دن کی بھتیجی دعا فاطمہ کو نا لے میں پھینک دیا معصوم کلی دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئی پولیس نے نعش قبضہ مین لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر کے کاروا ئی کا آغاز کر دیا پو لیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں