فیصل آباد:شہر اور گر دو نوا ح میں برائلر مر غی کے گو شت کی قیمتو ں کو بھی پر لگ گئے‘ برائلر مرغی کاگوشت 340روپے فی کلو ہوگیا!

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)شہر اور گر دو نوا ح میں برائلر مر غی کے گو شت کی قیمتو ں کو بھی پر لگ گئے برائلر مرغی کاگوشت 340روپے فی کلو ہوگیا جبکہ گائے اور بکرے کا گوشت بھی اقصاب نے ضلعی انتظامیہ کے ریٹ پر فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا اپنا ریٹ مقرر کرلیے، ضلعی انتظامیہ منصوعی مہنگا ئی اور منافع خوروں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام آن لائن کے مطابق شہر اور گردونواح میں برائلر مرغی کا گوشت انتہا ئی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا،جوکہایک ماہ قبل برائلر مرغی کا گوشت 150روپے فی کلو تھا جو کہ اب 340روپے فی کلوفر وخت ہورہا ہے اند رون شہر اور گر دو نوا ح میں مر غی کے گو شت کی فی کلو کی قیمت پو نے تین سو تک خو د سا ختہ طو ر پہربڑھا ئی گئی چکن شا پس ما لکا ن نے کہنا ہے کہ مر غی سپلا ئی کر نے والے ہی ا ز خود قیمتیں بڑھا رہے ہیں ہم مہنگی مر غی خر یدیں گے تو فر وخت بھی مہنگا ہی کرینگے دوسری جانب گائے اور بکرے کا گوشت بھی اقصاب اپنے اپنے ریٹ پر فروخت کررہے ہیں ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ ریٹ کے مطابق گائے کا گوشت 375روپے اور بکرے کا گوشت کا 750روپے کلو فروخت کرنے کا کہا گہا ہے مگر شہر بھر میں اقصاب کے اپنے اپنے ریٹ ہیں شہر ی علاقہ میں گائے کاگوشت 450سے 500روپے جبکہ بکرے کا گوشت1000سے 12000روپے فی کلو فروخت ہورہا، ضلعی انتظامیہ کی پرائس کنٹر ول کمیٹیا ں ان منا فع خو روں کے سا منے بے بس دکھا ئی دیتی ہیں شہر یو ں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان،ڈویژنل کمشنرچوہد ری عشرت علی اور ڈپٹی کمشنر محمد علی سے منصوعی مہنگائی کرنے والے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فو ر ی کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے #/s#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں