سنٹرل جیل فیصل آباد میں سہو لیات کا فقدان اکتوبر میں ہو نے والی انسپکشن رپورٹ نے سنٹرل جیل کا بھا نڈا پھوڑ دیا

فیصل آباد (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘صحافی ڈاٹ کام)سنٹرل جیل فیصل آباد میں سہو لیات کا فقدان اکتوبر میں ہو نے والی انسپکشن نے سنٹرل جیل کا بھا نڈا پھوڑ دیا گنجا ئش سے3گنا زائد قیدی ہا ئی سکیورٹی زون بیر کس میں 76قیدیوں کی گنجا ئش 171قیدی بند‘ آئی این پیمطا بق سنٹرل جیل فیصل آباد کی اکتوبر میں ہو نے والی انسپکشن رپورٹ نے سنٹرل جیل دی جا نے والی سہو لیات کا بھا نڈا پھوڑ دیا جیل میں قید یوں کو جا نوروں کی طرح ٹھونسا گیا سنٹرل جیل میں 1142قیدی رکھنے کی گنجا ئش 3030قیدی رکھے گئے 886قیدی انڈر ٹرا ئل سنٹرل جیل کے ہا ئی سکیورٹی زون بیرکس میں 76قیدیوں کی گنجا ئش 171قیدی رکھے گئے سنٹرل جیل میں 60سال عمر سے زا ئد کے 75قیدی سزا کاٹ رہے ہیں پورسٹل جیل کی دیوار گر نے سے 159بچے بھی سنٹرل جیل منتقل کیے گئے 3ہزار 5سو قیدیوں کے لیے صرف2میڈیکل آفیسر 2فیزیولو جسٹ جبکہ ڈسپنسر کی 2سیٹیں عرصہ دراز سے خا لی سنٹر جیل کے ہسپتال میں 41قیدی زیر علاج ہیں ذرائع کے مطا بق گز شتہ 7ماہ میں 2مرتبہ بورسٹل جیل کی دیوار گری سنٹرل جیل منتقل کیے جا نے والے بچوں کو وہ سہو لیات نہیں دی جا رہی جا انہیں بورسٹل جیل می تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں