بٹالین فورپنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد کے اہلکاروں کو حادثہ، 29 اہلکارزخمی‘حادثہ کب اور کیسے پیش آیا؟ جانیے

فیصل آباد(مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام)بٹالین فورپنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد کے اہلکاروں کو راولپنڈی میں حادثہ پیش آگیا۔وین اہلکاروں کو سپیشل ڈیوٹی کے لئے روات لیکر جارہی تھی،گوجر خان کے قریب ٹائی راڈ کھلنے سے وین الٹ گئی اطلاع کے مطابق 29 اہلکارزخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں