یکجا تلاوت کرنیوالوں پر سکینہ اور رحمت کا نزول اور فرشتوں کا گھیرنا

ابوہریرہ ؓ نے حضور اقدس ﷺ کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ کوئی قوم اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں مجتمع ہو کر تلاوت کلام پاک اور اس کا دور نہیں کر تی مگر ان پر سکینہ نازل ہو تی ہے او ر رحمت ان کوڈھانپ لیتی ہے‘ملائکہ رحمت اُن کو گھیر لیتے ہیں اور حق تعالیٰ شانہ ُ ان کا ذکر ملائکہ کی مجلس میں فرماتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں