چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول جمعہ30اکتوبر کو ہوگی!

کراچی (مانیٹرنگ نیوز‘ ویب ڈیسک‘ صحافی ڈا ٹ کام)رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔

ہفتہ کوربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ 12 ربیع الاول جمعہ 30 اکتوبر کو ہوگی

۔Sahafe.com.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں