مال خرچ کرنے کے فضائل میں

صحابہ ؓ کا ایثار (قسط۔28)
رسالہ ”برکات ذکر“ میں بہت تفصیل سے ایسی روایتیں گذر چکی ہیں کہ ایک مرتبہ سبحان اللہ یا الحمد للہ یا لا الہ الا اللہ یا اللہ اکبر کہنے کا ثواب اللہ تعالیٰ شانہ ُ کے یہاں اُحد پہاڑ سے زیادہ مل جا تا ہے بشرطیکہ اخلاص سے کہا جائے اور اخلاص کی شرط تو آخرت کے ہر کام میں ہے اخلاص بغیر وہاں کسی چیز کی پوچھ نہیں اور اسی چیز کے پیدا کرنے کے واسطے بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کرنی پڑتی ہیں کہ یہ دولت ان کے قدموں میں پڑنے سے ملتی ہے۔ (کتاب۔۔فضائل صدقات)

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں