مال خرچ کرنے کے فضائل میں

صحابہ ؓ کا ایثار (قسط۔27)
کاش اس قدر زیادہ معاوضہ دینے والے کریم کی ہم قدر کر تے اور زیادہ سے زیادہ قیمت اس کے یہاں جمع کر تے تاکہ زیادہ سے زیادہ مال بڑی سخت ضرورت کے وقت ہم کو ملتا اور اس کے ساتھ ہی اس آیت شریفہ میں اللہ جل شانہ ُ فرماتے ہیں کہ جس قسم کی نیکی بھی تم آگے بھیج دو گے اس کا معاوضہ ایسا ہی ملے گا۔ (کتاب۔۔فضائل صدقات)

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں