مال خرچ کرنے کے فضائل میں

صحت کی حالت میں صدقہ (قسط۔2)
ایک اور حدیث میں ہے کہ آدمی اپنی زندگی میں ایک درہم صدقہ کر دے وہ اس سے بہتر ہے کہ مرتے وقت سو درہم صدقہ کرے (مشکوٰۃ)۔ اس لئے کہ واقعی مرتے وقت تو وہ گویا دوسرے کے مال میں سے صدقہ کر رہا ہے کہ اب اس کا کیا رہا اس کو تو بہر حال اس مال کو چھوڑ کر جانا ہے۔ (کتاب۔۔فضائل صدقات)

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں