مال خرچ کرنے کے فضائل میں

فرشتوں کی دعا خرچ کرنیوالے کو بدلہ دے‘روکنے والے کا مال برباد کر (قسط۔8)
یہ قصہ تو دن میں گذرا‘اور شام کو کہ دوشنبہ کی رات حضور ؐکی زندگی کی آخری رات تھی‘حضرت عائشہ ؓ کے گھر میں چراغ میں تیل بھی نہ تھا‘ایک عورت کے پاس چراغ بھیجا کہ حضور ؐ کی طبیعت زیادہ خراب ہے‘وصال کا وقت قریب ہے‘اس میں گھی ڈال دو کہ اسی کو جلا لیں۔ (ترغیب)۔ (کتاب۔۔فضائل صدقات)

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں