مال خرچ کرنے کے فضائل میں

فرشتوں کی دعا خرچ کرنیوالے کو بدلہ دے‘روکنے والے کا مال برباد کر (قسط۔2)
اس سے معلوم ہو تا ہے کہ صبح شام کی خصوصیت نہیں‘ ان کی ہر وقت یہی دعا ہے‘لیکن پہلی روایات کی بنا پر معلوم ہو تا ہے کہ یہ فرشتے آفتاب طلوع ہونے کے وقت اور غروب کے وقت خاص طور سے یہ دعا کر تے ہیں اور مشاہدہ اور تجزبہ بھی اس کی تائید کر تا ہے کہ مال جمع کر کے رکھنے والوں پر اکثر ایسی چیزیں مسلط ہو جا تی ہیں جن سے وہ سب ضائع ہو جا تا ہے کسی پر مقدمہ مسلط ہو جا تا ہے کسی پر آوارگی سوار ہو جا تی ہے‘ کسی کے چور پیچھے لگ جا تے ہیں۔(کتاب۔۔فضائل صدقات)

Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں