قاری کی قرات کی طرف اللہ کی خاص توجہ

فضالۃ ابن عبید ؓ نے حضور اقدس ﷺ سے نقل کیا ہے کہ حق تعالیٰ شانہ ُ قاری کی آواز کی طرف اس شخص سے زیادہ کان لگاتے ہیں جو اپنی گانے والی باندی کا گانا سن رہا ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں