فتو ے کا کام کرنے والی جماعت کی فہرست

اگر چہ صحابہ کرام ؓ جہاد اور اعلائے کلمۃ ُ اللہ کی مشغول کے باوجود سب ہی علمی مشغلہ میں ہر وقت منہمک تھے اور ہر وقت جو کچھ حاصل کر لیتا تھا‘اس کو پھیلانا پہنچانا یہی اس کا مشغلہ تھا لیکن ایک جماعت فتوے کے ساتھ مخصوص تھی جو حضور اقدس ﷺ کے زمانہ میں بھی فتوے کا کام کر تی تھی‘وہ حضرات حسب ذیل ہیں‘ حضرت ابوبکر‘حضرت عمر ؓ‘حضرت عثمان ؓ‘حضرت علی ؓ‘حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ‘ابی بن کعب ؓ‘حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ‘(ف) یہ ان حضرات کے کمال علم کی بات ہے کہ حضور ؐکی موجودگی میں یہ لوگ اہل تفویٰ شمار کئے جاتے تھے۔ (کتاب۔ فضائل اعمال)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں