زنگ خوردہ دلوں کی جلاء تلاوت قرآن

عبداللہ بن عمر ؓ نے حضور اکرم ﷺ سے نقل کیا ہے کہ دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے جیسا کہ لوہے کو پانی لگنے سے زنگ لگتا ہے پوچھا گیا کہ حضور ان کی صفائی کی کیا صورت ہے‘ آپ ؐ نے فرمایا کہ موت کو اکثر یاد کر نا اور قرآن پاک کی تلاوت کرنا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں