ذکر اور علم کے علاوہ دنیا ملعون ہے

حضور اقدس ﷺ کا ارشاد ہے کہ دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب ملعون (اللہ کی رحمت سے دور ہے) مگر اللہ کا ذکر اور وہ چیز جو اس کے قریب ہو اور عالم اور طالب علم۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں