حضرت عباس علمدار ؓ کا یوم ولادت کل منایا جائیگا

احمدیار(مانیٹرنگ ڈیسک ‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) نواسہ رسولؐ اور فرزندعلی المرتضیٰؓ حضرت سیدناعباس علمدارؓ کا یوم ولادت باسعادت آج 4شعبان المعظم بروز بدھ کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر کی امام بارگاہوں،مساجد اوردیگر مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ جس میں علماء کرام ،پروفیسر ز اور زاکرین سیرت حضرت سیدناعباس علمدارؓ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں