بہترین اعمال اﷲ کا ذکر ہے

حضور اقدس ﷺ نے ایک مرتبہ صحابہ ؓ سے ارشاد فرمایا کیا میں تم کو ایسی چیز نہ بتاؤں جو تمام اعمال میں بہترین چیز ہے اور تمہارے مالک کے نزدیک سب سے زیادہ پاکیزہ اور تمہارے درجوں کو بہت زیادہ بلند کرنے والی اور سونے چاندی کو ( اﷲ کے راستہ میں ) خرچ کرنے سے بھی زیادہ بہتر اور(جہاد میں ) تم دشمنوں کو قتل کرو وہ تم کو قتل کریں اس سے بھی بڑھی ہوئی ‘صحابہ ؓ نے عرض کیا ضرور بتادیں ‘آپ ؐ نے ارشاد فرمایا اﷲ کا ذکر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں