اہل تلاوت اہل اللہ ہیں

انس ؓ نے حضور اکرم ﷺ کا ارشاد نقل کیا ہے کہ حق تعالیٰ شانہ ُ کے لئے لوگوں میں سے بعض لوگ خاص گھر کے لوگ ہیں‘صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ وہ کون لوگ ہیں فرمایا کہ قرآن شریف والے کہ وہ اللہ کے اہل ہیں اور خواص۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں