انڈونیشیا کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک نے اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا

کولالمپور (مانیٹرنگ نیوز، ویب ڈیسک، صحافی ڈاٹ کام) آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا کے بعد ملیشیا نے بھی اپنے شہریوں کو اس سال حج پر جانے سے روک دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال جولائی میں ملیشیا سے تقریبا تیس ہزار کے قریب مسلمانوں نے حج کا فریضہ ادا کرنے کے لیے جانا تھا لیکن ملیشیاء حکومت نے مذہبی امور حج کی ادائیگی کیلئےاس سال جانے والے 30000 شہریوں کو کرونا وائرس کے پیش نظر حج پر جانے سے روک دیا ہے۔
Sahafe.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں