اس اُمت کا شرف اور افتخار قرآن پاک ہے

حضرت عائشہ ؓ حضور اقدس ﷺ کا یہ ارشاد نقل کر تی ہیں کہ ہر چیز کے لئے کوئی شرافت و افتخار ہوا کر تا ہے جس سے وہ تفاخر کیا کر تا ہے‘میری اُمت کی رونق اور افتخار قرآن شریف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں