متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے!

سعودی عرب (مانیٹرنگ ڈیسک‘ویب ڈیسک‘ صحافی ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے‘مسجد نبوی ﷺ میں بھی عید کی نماز ادا کی گئی‘ جبکہ سعودیہ سمیت کئی ممالک میں عید جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں